رباعیاتِ ساؔجِد

شرائط جہاد

1

کیا تھے ہیں جہاد اس کے لوازم سمجھیں

کیا اس کی غرض اور ہے مقصد پوچھیں

یہ کون مخالف ہے، مقابل کیوں ہے

سب اس کی قیود اور شرائط دیکھیں