رباعیاتِ ساؔجِد

حکمت

1

خالِق نے بنایا ہے جہاں رحمت سے

ہر چیز کو تخلیق کیا قدرت سے

تا فائدہ ان سے یہ اٹھائیں سب لوگ

نبیوں کو بتایا ہے بشر حکمت سے