رباعیاتِ ساجد

خاک نشیں

ہم اپنے گناہوں پہ ہیں نادم سُو بار

فریاد کُناں رہتے ہیں ہم لیل و نہار

ہم خاک نشیں گرچہ ہیں خود زار و ملول

پہناتے ہیں اوروں کو یواقیت کے ہار