رباعیاتِ ساؔجِد

سچاچ

1

جو کرتا غلط قسموں سے ہے اتصال

اور چپ زبانی سے کرے استدلال

اس سے ہو اگر فیصلہ منصف کا غلط

سچ مانیے گا سچ کو بلا اضمحلال