← رباعیاتِ ساؔجِد
رازِ نبوت
1
نبیوں کا بشر ہونا خُدا کا اعجاز
وہ شکل بشر میں ہیں جہاں میں ممتاز
کب کوئی بشرسا سے بنتا ہے نبیؐ
دیتا ہے خُدا آپ ہی مِعراج و فراز
نبیوں کا بشر ہونا خُدا کا اعجاز
وہ شکل بشر میں ہیں جہاں میں ممتاز
کب کوئی بشرسا سے بنتا ہے نبیؐ
دیتا ہے خُدا آپ ہی مِعراج و فراز