← رباعیاتِ ساجد
حُسن زوجیت
اِک دوسرے کا جامہ جو مرد و زن ہیں
اِک دوسرے پہ کرتے فِدا تن من ہیں
جس گھر میں ہے معیار یہ زوجیت کا
شاداں ہیں یہ گھر، بلکہ حَسِیں گُلشن ہیں
اِک دوسرے کا جامہ جو مرد و زن ہیں
اِک دوسرے پہ کرتے فِدا تن من ہیں
جس گھر میں ہے معیار یہ زوجیت کا
شاداں ہیں یہ گھر، بلکہ حَسِیں گُلشن ہیں