← رباعیاتِ ساجد
حج
کہتے تھے قریش اس میں ہماری ذلّت
عرفات میں ہم نظہریں سبھوں کی صورت
ہے حکم خدا ''سارے ڈُبیں سے لوئیں''
حج کیا ہے مساوات کی شان و شوکت
کہتے تھے قریش اس میں ہماری ذلّت
عرفات میں ہم نظہریں سبھوں کی صورت
ہے حکم خدا ''سارے ڈُبیں سے لوئیں''
حج کیا ہے مساوات کی شان و شوکت