← رباعیاتِ ساجد
منافق
ہے کام منافق کا لجاجت کرنا
لوگوں سے بیاں جھوٹی حکایت کرنا
عزت وہ ذرا پائے تو کرتا ہے فساد
عادت ہے منافق کی شرارت کرنا
ہے کام منافق کا لجاجت کرنا
لوگوں سے بیاں جھوٹی حکایت کرنا
عزت وہ ذرا پائے تو کرتا ہے فساد
عادت ہے منافق کی شرارت کرنا