رباعیاتِ ساؔجِد

سُنّتِ اِلٰہی

1

جب کوئی ستم کیش دِلوں کو ڈھائے

حق اس کی جگہ صاحب تقویٰ لائے

اللہ کی ہے خاص پُرانی سُنّت

سرکوبی فرعون کو موسیٰؑ آئے