رباعیاتِ ساؔجِد

زوجۂ نیک

1

گر کہیت کی منئ کی ہو بد کیفیت

حاصل نہیں کچھ اس سے سِوائے حَسرت

تُو چاہے کہ اولاد ہو صالح تیری

لازم ہے تِری زوجہ ہو نیکو خصلت