← رباعیاتِ ساجد
کتاب و سُنّت
اُس شخص کے اَعمال غلاظت یکسر
دِل اس کا نہیں دِل، وہ ہے بے جاں پتر
جس کی نہ کسوٹی ہو کتاب و سُنّت
اُس شخص کو مردوں سے نکالیں باہر
اُس شخص کے اَعمال غلاظت یکسر
دِل اس کا نہیں دِل، وہ ہے بے جاں پتر
جس کی نہ کسوٹی ہو کتاب و سُنّت
اُس شخص کو مردوں سے نکالیں باہر