رباعیاتِ ساجد

آئینہ

گر ذہن حَسِیں ہے تو ہر اِک سوچ حَسِیں

ہر بات ہوئی آئینۂ شرع میں

ہم جب کہیں ''منع ان کے نہیں جائے پناہ''

مطلب ہے یہ ''ان جیسا کوئی بھی تو نہیں''