رباعیاتِ ساؔجِد

ریا کاری

1

جب وقت شمر آیا تو نکلی اِک آہ

اس شعلۂ آتش سے ہُوا باغ تباہ

پس یونہی غضب ڈھایا ریاکاری نے

دِن حشر کے اَعمال تھے سب ڈھیر سیاہ