رباعیاتِ ساجد

توفیق

برزخ میں نبیؐ پاک کو جو بھیجے سلام

لوٹتا ہے حق آپؐ کو روح ان کی مدام

سچ بات سنیں غور سے اہل دل کی

یہ روح کا لوٹنا ہے توفیقی کلام