← رباعیاتِ ساجد
احسان
احسان کوئی کرتا اگر ہے ہم پر
احسان کا احسان ہے بدلہ بہتر
بدلہ کی سکت گر نہ ہو، دو اتنی دعا
بدلہ کے چکانے کا یقیں ہو یکسر
احسان کوئی کرتا اگر ہے ہم پر
احسان کا احسان ہے بدلہ بہتر
بدلہ کی سکت گر نہ ہو، دو اتنی دعا
بدلہ کے چکانے کا یقیں ہو یکسر