← رباعیاتِ ساجد
غضب
کی جس نے نہ آدمؑ کی فضیلت تسلیم
درگاہ خدا سے وہ ہُوا رد و رجیم
ہوتا ہے وہ خالق کا سزاوار غضب
جو بندۂ حق کی نہیں کرتا تعظیم
کی جس نے نہ آدمؑ کی فضیلت تسلیم
درگاہ خدا سے وہ ہُوا رد و رجیم
ہوتا ہے وہ خالق کا سزاوار غضب
جو بندۂ حق کی نہیں کرتا تعظیم