تسلیم حقیقت میں توقّف کب ہے
حق بات پہ لاریب تائف کب ہے
ماخذ نہیں ہے جس کا کتاب و سنّت
وہ دفتر افکار، تصوف کب ہے