رباعیاتِ ساؔجِد

بے حِس

1

اصنام کہاں بخت جگا سکتے ہیں

ماتھے سے کہاں شخص مٹا سکتے ہیں

جامد ہیں جو خود، کس طرح انسانوں کو

خالِق کا مقرب وہ بنا سکتے ہیں