← رباعیاتِ ساجد
مدد
سنے گا بہ اِخلاص یہ فرمان نبیؐ
انسان کی ہے بہبود و فلاح اس میں گنجی⚠️
''اُس بندے کی اِمداد خُدا کرتا ہے
جب تک وہ مدد کرتا رہے بھائی کی''
سنے گا بہ اِخلاص یہ فرمان نبیؐ
انسان کی ہے بہبود و فلاح اس میں گنجی⚠️
''اُس بندے کی اِمداد خُدا کرتا ہے
جب تک وہ مدد کرتا رہے بھائی کی''