رباعیاتِ ساجد

مُجھ ذاتِ خدا کوئی نہیں ہے معبود

مُجھ ذاتِ خدا کوئی نہیں ہے مقصود

دیکھیں جو بہ تحقیق، پچھیم⚠️ بینا

مُجھ ذاتِ خدا کوئی نہیں ہے موجود