← رباعیاتِ ساجد
دُشنام
اصنام کو ہر گز نہ کبھی دیں دُشنام
خاموش رہیں دل کو رکھیں ضبط سے تھام
کھو دیتے ہیں غصے میں یہ مشرک اوسان
اللہ کو کہتے ہیں بُرا، بدانجام
اصنام کو ہر گز نہ کبھی دیں دُشنام
خاموش رہیں دل کو رکھیں ضبط سے تھام
کھو دیتے ہیں غصے میں یہ مشرک اوسان
اللہ کو کہتے ہیں بُرا، بدانجام