رباعیاتِ ساجد

خلیع

کچھ لوگ جو پانی کو ہیں گدلا کرتے

لوگوں میں عداوت ہیں وہ پیدا کرتے

ظاہر میں تو ہیں دین کے خدّام مگر

وہ دین کا خلیع ہیں بگاڑا کرتے