رباعیاتِ ساجد

سیّد معین الحق گیلانی

عِرفان سے سَرشار، معین الحق ہے

عشّاق کا سالار، معین الحق ہے

تا دیر خُدا اس کو سلامت رکھے

غمخوار میرا یار معین الحق ہے