← رباعیاتِ ساؔجِد
شوکت واصلی
1
گُلزار محبت کی کلی ہے شوکت
احساس کا اِک نقش جلی ہے شوکت
عارِف ہے موّرُخ ہے ادیب و شاعر
سُو جاں سے قُربان علی ہے شوکت
گُلزار محبت کی کلی ہے شوکت
احساس کا اِک نقش جلی ہے شوکت
عارِف ہے موّرُخ ہے ادیب و شاعر
سُو جاں سے قُربان علی ہے شوکت