رباعیاتِ ساجد

شوکت واصلی

گلزار محبت کی کلی ہے شوکت

احساس کا اک نقش جلی ہے شوکت

عارف ہے موّرخ ہے ادیب و شاعر

سو جاں سے قربان علی ہے شوکت