خلاقی جہاں لطف اگر فرمائے
تاریکیوں میں موج ضیا لہرائے
کرتے تھے دُعا حق سے خلیلؑ اور ذبیحؑ
اخلاف سے اِک خاص پیمبر آئے