← رباعیاتِ ساجد
خلاقی جہاں لُطف اگر فرمائے
تاریکیوں میں موج ضِیا لہرائے
کرتے تھے دُعا حق سے خلیلؑ اور ذبیحؑ
اخلاف سے اِک خاص پَیمبر آئے
خلاقی جہاں لُطف اگر فرمائے
تاریکیوں میں موج ضِیا لہرائے
کرتے تھے دُعا حق سے خلیلؑ اور ذبیحؑ
اخلاف سے اِک خاص پَیمبر آئے