رباعیاتِ ساجد

اللہ کے ہم نام سے آغاز کریں

الطاف خداوند کو دمساز کریں

اللہ نہیں رکھتا کسی کو محروم

لازم ہے شب و روز تگ و تاز کریں