← رباعیاتِ ساجد
توحید ہے اللہ کا بَرتَر مکتوم
ہر ذرہ ہے موجُود یہ ذاتِ قیوم
یہ بات ہے آسان بھی مشکل بھی بہت
ہے فرق مراتب ہی سے واضح مفہوم
توحید ہے اللہ کا بَرتَر مکتوم
ہر ذرہ ہے موجُود یہ ذاتِ قیوم
یہ بات ہے آسان بھی مشکل بھی بہت
ہے فرق مراتب ہی سے واضح مفہوم