← رباعیاتِ ساؔجِد
1
اللہ کے ہم نام سے آغاز کریں
اَلطاف خُداوند کو دمساز کریں
اللہ نہیں رکھتا کسی کو محروم
لازم ہے شب و روز تگ و تاز کریں
اللہ کے ہم نام سے آغاز کریں
اَلطاف خُداوند کو دمساز کریں
اللہ نہیں رکھتا کسی کو محروم
لازم ہے شب و روز تگ و تاز کریں