← رباعیاتِ ساجد
موجود ہے ہر چیز میں وہ زیر و زبر
کرسی ہو کہ کعبہ ہو صوان⚠️ و مر⚠️
تقسیم نہیں ذات وہ ہوتی ہر گز
یہ سچ ہے وہی ذات ہے اندر باہر
موجود ہے ہر چیز میں وہ زیر و زبر
کرسی ہو کہ کعبہ ہو صوان⚠️ و مر⚠️
تقسیم نہیں ذات وہ ہوتی ہر گز
یہ سچ ہے وہی ذات ہے اندر باہر