← رباعیاتِ ساجد
یہ دفتر ایمان کی ہے اِک خاص خبر
ہر حرف سے اِس کے ہے عَیاں تُو⚠️ سحر
مُجھ ذاتِ خُدا کون حقیقی مُختار
دیتا نہیں زِنہَار کوئی نفع و ضرر
یہ دفتر ایمان کی ہے اِک خاص خبر
ہر حرف سے اِس کے ہے عَیاں تُو⚠️ سحر
مُجھ ذاتِ خُدا کون حقیقی مُختار
دیتا نہیں زِنہَار کوئی نفع و ضرر