رباعیاتِ ساجد

سُنتا دِل غمگین کی ہے فریاد خُدا

ویران گھروں کو کرے آباد خُدا

ہنگام مصیبت بھی وہی کام آئے

منکر کو بھی اپنے کرے دِل شاد خُدا