رباعیاتِ ساجد

زنہار اُسے نیند نہ اوگھ⚠️ آتی ہے

غفلت کی ادا حق کو نہیں بھاتی ہے

اللہ سمجھیاں⚠️ جہاں کا ہر دم

اللہ سے ہر چیز اماں پاتی ہے