رباعیاتِ ساجد

تقدیر بناتا ہے وہ جیسا چاہے

دیتا ہے جو اللہ تعالے چاہے

ہے علم صفت، ذاتِ خدا کی اصلا

حق علم عطا کرتا ہے جتنا چاہے