← رباعیاتِ ساجد
صورت سے سیہ رنگ ہیں غم کے مارے
پالتے ہیں خوشیوں سے درَخشاں تارے
حق بات ہے، خُوشیاں ہوں کہ آلام جہاں
آثار سبھی حق نے ہیں پیچے⚠️ سارے
صورت سے سیہ رنگ ہیں غم کے مارے
پالتے ہیں خوشیوں سے درَخشاں تارے
حق بات ہے، خُوشیاں ہوں کہ آلام جہاں
آثار سبھی حق نے ہیں پیچے⚠️ سارے