رباعیاتِ ساؔجِد
1

"میں ماتا ہوں دِل سے خطائے نفسی

آدم نے کہا اُف رے یہ آشفتہ سری

لغزش کو مِری کر دے معاف اے اللہ!

دیتا ہوں تجھے واسطۂ جاہ نبیؐ"