رباعیاتِ ساجد

مسجود فقَط ایک ہے ربّ اعلیٰ

مالک ہے جو سب نفع و ضرر کا ہٹّا⚠️

اوصاف وجوب اور الوہیت کے

مُجھ ربّ عَلا کوئی نہیں اہل اِن کا