تقدیر بناتا ہے وہ جیسا چاہے
دیتا ہے جو اللہ تعالے چاہے
ہے علم صفت، ذاتِ خُدا کی اصلا
حق علم عطا کرتا ہے جتنا چاہے