← رباعیاتِ ساجد
اِک تخم سے وہ پیڑ اُگا دیتا ہے
اِک بوند سے وہ باغ کِھلا دیتا ہے
مومن کے کسی صدقے کے اِک ذرّے کو
چاہے تو خدا کوہ بنا دیتا ہے
اِک تخم سے وہ پیڑ اُگا دیتا ہے
اِک بوند سے وہ باغ کِھلا دیتا ہے
مومن کے کسی صدقے کے اِک ذرّے کو
چاہے تو خدا کوہ بنا دیتا ہے