← رباعیاتِ ساجد
یارب! نہ کبھی ہم پہ پڑے بار گراں
ہم جس کی نہیں رکھتے ہیں تاب اور تواں
ہم واسطہ دیتے ہیں شنیّد⚠️ دیں کا اُنجھے
کر لطف و عنایت کی نظر مالک جاں
یارب! نہ کبھی ہم پہ پڑے بار گراں
ہم جس کی نہیں رکھتے ہیں تاب اور تواں
ہم واسطہ دیتے ہیں شنیّد⚠️ دیں کا اُنجھے
کر لطف و عنایت کی نظر مالک جاں