رباعیاتِ ساجد

شہکار خدا بن کے نبیؐ آیا ہے

اللہ کے اسرار کا سرمایہ ہے

روح آپؐ کی ہے پرتو ذاتِ مطلق

ہم نے اِسی مظہر سے خدا پایا ہے