← رباعیاتِ ساجد
از بہر نبیؐ بخش خُدایا! تقصیر
اب کام نہیں آتی ہے کوئی تدبیر
تُو چاہے تو یہ تِیرَگی ہو جلوہ تمام
اِک آن میں تبدیل ہو میری تقدیر
از بہر نبیؐ بخش خُدایا! تقصیر
اب کام نہیں آتی ہے کوئی تدبیر
تُو چاہے تو یہ تِیرَگی ہو جلوہ تمام
اِک آن میں تبدیل ہو میری تقدیر