← رباعیاتِ ساجد
شہکار خُدا بن کے نبیؐ آیا ہے
اللہ کے آسرار کا سرمایہ ہے
روح آپؐ کی ہے پرتو ذاتِ مُطلِق
ہم نے اِسی مظہر سے خُدا پایا ہے
شہکار خُدا بن کے نبیؐ آیا ہے
اللہ کے آسرار کا سرمایہ ہے
روح آپؐ کی ہے پرتو ذاتِ مُطلِق
ہم نے اِسی مظہر سے خُدا پایا ہے