← رباعیاتِ ساجد
آفاق سے ظاہر ہے خُدا کی قدرت
خورشید و قمر ہیں یہ برائے خِدمت
بخشی ہے خُداوند نے دولت کیا کیا
کر سکتا نہیں کوئی شُمار نعمت
آفاق سے ظاہر ہے خُدا کی قدرت
خورشید و قمر ہیں یہ برائے خِدمت
بخشی ہے خُداوند نے دولت کیا کیا
کر سکتا نہیں کوئی شُمار نعمت