رباعیاتِ ساجد

یہ قول ہے سُلطانِ جہاں کا "واللہ

جس ذات کا ہے جاں پہ میری قبضہ

اَفلاک میں خالی نہیں اِک پتّہ بھی

جس جا پہ ملانگ⚠️ نہ ہوں سر در سجدہ"