← رباعیاتِ ساجد
ہم انجمن نُور سجا رکھتے ہیں
یُوں اپنے مُقدّر کو جگا رکھتے ہیں
اُن کے رُخ تاباں پہ نظر دِل کی ہے
پیغام و سلام اُن سے سدا رکھتے ہیں
ہم انجمن نُور سجا رکھتے ہیں
یُوں اپنے مُقدّر کو جگا رکھتے ہیں
اُن کے رُخ تاباں پہ نظر دِل کی ہے
پیغام و سلام اُن سے سدا رکھتے ہیں