رباعیاتِ ساؔجِد
1

جیسے وہ نبیؐ ہے نہیں ایسا کوئی

ایسا نہ ہُوا اور نہ ہوگا کوئی

پیغمبرِ خَلّاق، محمدؐؐؐؐ برحق

عالَم میں نہیں ایسا سہارا کوئی