رباعیاتِ ساجد

نادان جو اپنے پہ جفا کرتے ہیں

فریاد و نفغاں⚠️ صبح و ما کرتے ہیں

وہ جا کے در پاک پہ بَخشِش مانگیں

بَخشِش کی نبیؐ پاک دُعا کرتے ہیں