رباعیاتِ ساجد

محبوبِ خُدا، صاحبِ اِدراک اعلیٰ

برزخ میں ہیں آرام کُناں شاہ ہدیٰ

ہے درجۂ اُولیٰ میں شعورِ اَنُور

کرتے ہیں کلام آج بھی ہم سے آقا